تنظیم الاعوان کے صوبائی سیکرٹری جنرل و ممبر صوبائی اسمبلی الحاج ملک طارق اعوان کا حجرہ ملک امجد اعوان آمد۔ اس موقع پر پیپلز یوتھ آرگناٸزیشن کی صوبائی صدرات ملنے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کااظہار۔