آج پیپلز یوتھ آرگنائزیشن خیبر پختونخواہ کے نو منتخب صدر ملک امجد اعوان کے ساتھ ملاقات اور ان کو مبارکب باد دی اس موقع پر دوسرے ڈسڑکٹ سے یوتھ کے نوجوانوں کے ساتھ ملاقات اس موقع پر بنوں سے ملک فدا ظاہر اللہ پشاور سے علی شاہ شہزاد شاہد بلوچ دیر سے ملک ارشاد عثمان خان ملاکنڈ سے عارف نایاب و دیگر موجود تھے اس موقع پر یوتھ کو دوبارہ منظم کرنے پر اتفاق کیا اور جلد از جلد پورے صوبے میں سرگرمیاں شروع کرینگے۔۔!


All reactions: