یپلز یوتھ آرگناٸزیشن خیبر پختونخواہ کے زیر قیادت شہید بینظیر بھٹو کے 71 واں سالگرہ پی پی پی صوباٸی سیکرٹریٹ میں مناٸی گٸی۔جسمیں پیپلز یوتھ کے صوباٸی صدر ملک امجد اعوان اور جنرل سیکرٹری ضیاء اللہ جان۔ علی شاہ شیخ۔ شہزاد شاہد بلوچ۔ خلیل اللہ۔ مبشر خان۔عادل صافی۔اشفاق کے ساتھ ساتھ یوتھ کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے صوباٸی کورڈنیشن سیکرٹری فرزند وزیر۔ غنی گل محسود ماما۔ عارف لالا وغیرہ نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری۔ چیٸرمین بلاول بھٹو زرداری۔ ادی فریال تالپور۔ صوباٸی صدر سید محمد علی شاہ باچا۔سیکرٹری جنرل شجاع سالم خان بمعہ کابینہ پر اعتماد کا اظہار کیا گیا۔
- Home
- Membership
- About
- _About PYO
- _About PPP
- Notification
- Cabinets
- _Hazara Division
- _District Nowshera
- _District DI Khan
- _Tehsil Katlang
- _Tehsil Razzar
- _Tehsil Domail
- _Tehsil Mansehra
- _Tehsil Pabbi
- _Tehsil Nowshera
- _Tehsil Abbottabad
- _Peshawar City Metropolitan
- _Tehsil Babuzai
- _Tehsil Bahrain
- _District Upper Dir
- _Tehsil Sharingal
- _DI Division